تسبیح سال
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ ڈوری یا دھاگا جس میں عمر کا سال ختم ہونے پر گرہ لگائی جاتی ہے، سال گرہ کا رشتہ، سالگرہ کا ناڑہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ ڈوری یا دھاگا جس میں عمر کا سال ختم ہونے پر گرہ لگائی جاتی ہے، سال گرہ کا رشتہ، سالگرہ کا ناڑہ۔